۔تواریخ ۱ 16 : 1 (URV)
سو وہ خُدا کے صندوق کو ہے آئے اور اُسے اُس خَیمہ کے بیچ میں جو داؤد نے اُسکے ل۴ے کھڑا کیا تھا رکھاّ اور سوختنی قُربانیاں اور سلامتی کی قُربانیاں خُدا کے حُضُور چڑھائیں ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 2 (URV)
اور جب داؤد سوختنی قپربانی اور سلامتی کی قُربانیاں چڑھا چُکا تو اُس نے خُداوند کے نام سے لوگوں کو برکت دی۔
۔تواریخ ۱ 16 : 3 (URV)
اور اُس نے سب اِسرائیلی لوگوں کو کیا مرد کیا عورت ایک ایک روٹی اور ایک ٹکڑا گوشت اور کشِمشِ کی ایک ایک ٹکیا دی۔
۔تواریخ ۱ 16 : 4 (URV)
اور اُس نے لاویوں میں سے بعضوں کو مقُررّ کیا کہ خُداوند کے صندُوق کے آگے خدمت کریں اور خُداوند اِسرائیل کے خُدا کا ذِکر اور شُکر اور اُسکی حمد کریں ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 5 (URV)
اوّل آسف اور اُسکے بعد زکریاہ اور یعی ایل اور سمیرا موت اور یحیئیل اور متِتّیاہ اور الیاب اور بنایاہ اور عوبیدادوم اور یعی ایل ستار اور بربط کے ساتھ اور ؤسف جھانجھوں کو زور سے بجاتا ہوا۔
۔تواریخ ۱ 16 : 6 (URV)
اور بنایاہ اور یحزیئیل کاہن سدا تُرہیوں کے ساتھ خُدا کے عہد کے صندُوق کے آگے رہا کریں۔
۔تواریخ ۱ 16 : 7 (URV)
پہلے اُسی دن داؤد نے یہ ٹھہرایا کہ خُداوند کا شُکر آسف اور اُسکے بھائی بجالایا کریں۔
۔تواریخ ۱ 16 : 8 (URV)
خُداوند کی شُکر گُذاری کرو۔ اُس سے دُعا کرو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 9 (URV)
کے درمیان اُسکے کاموں کا اِشتہار دو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 10 (URV)
اُسکے حُضُور گاؤد ۔ اُسکی مدح سرائی کر۔
۔تواریخ ۱ 16 : 11 (URV)
عجیب کاموں کا چرچا کرو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 12 (URV)
اُسکے پاک نام پر فخر کرو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 13 (URV)
خُداوند کے طالب ہیں اُنکا دِل خُوش رہے ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 14 (URV)
تمُ خدُاوند اور اپسکی قوت کے طالب رہو
۔تواریخ ۱ 16 : 15 (URV)
سدا اپسکے دِیدار کے طالب رہو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 16 (URV)
تُم اُسکے عجیب کاموں کو جو اُس نے کئے ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 17 (URV)
اُسکے معجزوں اور مُنہ کے آئین کو یدار رکھو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 18 (URV)
اَے اُسکے بندہ اِسرائیل کی نسل!
۔تواریخ ۱ 16 : 19 (URV)
بنی یعقُوب جو اُسکے برگزِیدہ ہو!
۔تواریخ ۱ 16 : 20 (URV)
وہ خُدواند ہمارا خُدا ہے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 21 (URV)
رُویِ زمین پر اُسکے آئین ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 22 (URV)
سدا اُسکے عہد کو یاد رکھو
۔تواریخ ۱ 16 : 23 (URV)
ہزار پُشتوں تک اُسکے کلام کو جا اُس نے فرمایا۔
۔تواریخ ۱ 16 : 24 (URV)
اُسی عہد کو جا اُس نے ابرہام سے باندھا
۔تواریخ ۱ 16 : 25 (URV)
اُس قسم کو جو اُس نے اِضحاق سے کھائی
۔تواریخ ۱ 16 : 26 (URV)
جسے اُس نے یعقوب کے لئے آئین کے طور پر اور اِسرائیل کے لئے ابدی عہد کے طور پر قائیم کیا۔
۔تواریخ ۱ 16 : 27 (URV)
یہ کہکر کہ میَں کنعان کا مُلک تجھ کو دُونگا۔
۔تواریخ ۱ 16 : 28 (URV)
تمہارا مَوروثی حصہ ہوگا۔
۔تواریخ ۱ 16 : 29 (URV)
اُس وقت تُم شُمار میں تھوڑے تھے
۔تواریخ ۱ 16 : 30 (URV)
بہت ہی تھوڑے اور مُلک میں پردیسی تھے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 31 (URV)
وہ ایک قوم سے دُوسری قوم میں اور ایک مملکت سے دوسری مملکت میں پھرتے رہے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 32 (URV)
اُس نے کسی شخص کو اُ ن پر ظلہم کرنے نہ دِیا بلکہ اُنکی خاطرِ بادشاہوں کو تنبیہ کی۔
۔تواریخ ۱ 16 : 33 (URV)
کہ تُم میرے ممسوُحوں کو نہ چھُوؤ
۔تواریخ ۱ 16 : 34 (URV)
میرے نبیوں کو نہ ستاؤ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 35 (URV)
اَے سب اہل زمین! خُداوند کے حُضور گاؤ
۔تواریخ ۱ 16 : 36 (URV)
بروز اپسکی نجات کی بشارت دو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 37 (URV)
قوموں میں اُسکے جلال کا
۔تواریخ ۱ 16 : 38 (URV)
لوگوں میں اُسکے عجائب کا بیان کرو
۔تواریخ ۱ 16 : 39 (URV)
کیونکہ خُداوند بُزرگ اور نہایت ستِایش کے لائق ہے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 40 (URV)
سب معبودوں سے زیادہ مُہیب ہے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 41 (URV)
اِسلئے کہ اور قَوموں کے سب معبود محض بت ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 42 (URV)
خُداوند نے آسمانوں کو بنایا۔
۔تواریخ ۱ 16 : 43 (URV)
عظمت اور جلال اُسکے حضور میں ہیں
۔تواریخ ۱ 16 : 44 (URV)
اُسکے ہاں قدرت اور شادمانی ہیں ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 45 (URV)
اَے قَوموں کے قبیلو! خُداوند کی
۔تواریخ ۱ 16 : 46 (URV)
ہی کی تمجید و تعظیم کرو ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 47 (URV)
خُداوند کی ا۔یسی تمجید کرو جو اُسکے نام کے شایاں ہے ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 48 (URV)
لاؤ اور اُسکے حضور آؤ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 49 (URV)
آرایش کے ساتھ خُداوند کو سجدہ کرو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 50 (URV)
اَے سب اہل زمین! اُسکے حضور کانپتے رہو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 51 (URV)
قائم ہے اور اُسے جنبش نہیں ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 52 (URV)
آسمان خُوشی منائے اور زمین شادمان ہو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 53 (URV)
قَوموں میں اعلان کریں کہ خُداوند سلطنت کرتا ہے ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 54 (URV)
سمنُدر اور اُسکی معموری شور مچائے
۔تواریخ ۱ 16 : 55 (URV)
اور جو کچھ اُس میں ہے باغ باغ ہو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 56 (URV)
تب جنگل کے درخت خُوشی سے خُداوند کے حُضُور گانے لگینگے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 57 (URV)
وہ زمین کا ِنصاف کرنے کو آرہا ہے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 58 (URV)
خُداوند کا شُکرکرو اسلئے کہ وہ نیک ہے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 59 (URV)
اُسکی شفقت ابدی ہے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 60 (URV)
تُم کہو اَے ہماری نجات کے خُدا ہمکو بچالے اور قَوموں میں سے ہمکو جمع کر اور اُن سے ہمکو رہائی دے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 61 (URV)
خُداوند اِسرائیل کا خُدا
۔تواریخ ۱ 16 : 62 (URV)
سے ابد تک مُبارک ہو!
۔تواریخ ۱ 16 : 63 (URV)
سب لوگو بول ُتھے آمین اور اُنہوں نے خُداوند کی ستایش کی۔
۔تواریخ ۱ 16 : 64 (URV)
اور اپس نے وہاں خُداوند کے عہد کے صندوق کے آگے آسف اور اُسکے بھائیوں کو ہر روز کے ضروری کام کے مُطابق ہمیشہ صندُوق کے آبے خِدمت کرنے کو چھوڑا۔
۔تواریخ ۱ 16 : 65 (URV)
اور عوبیدادوم اور اُسکے اڑسٹھ بھائیوں کو اور عوبیدادوم بن یدوتون اور ھوسہ کو تاکہ دربان ہو۔
۔تواریخ ۱ 16 : 66 (URV)
اور صُدوق کاہن اور اُسکے کاہن بھائیوں کو خُداوند کے مسکن کے آگے جبعون کے اُونچے مقام پر اِسلئے۔
۔تواریخ ۱ 16 : 67 (URV)
کہ وہ خُداوند کی شرِیعت کی سب لکھی ہُوئی باتوں کے مُطابق جو اُس نے اِسرائیل کو فرمائیں ہر صُبح اور شام سو ختنی قربانی کے مذبح پر خُداوند کے لئے سو ختنی قُربانی سوختنی قُربانیاں چڑھائیں ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 68 (URV)
اور اُنکے ساتھ ہیمان اور یدولون اور باقی چُنے ہُوئے آدمیوں ککو جا نام بنام مذکور ہُوئے تھے تاکہ خُداوند کا شُکر کریں کیونکہ اُسکی شفقت ابی ہے ۔
۔تواریخ ۱ 16 : 69 (URV)
اُن ہی کے ساتھ ہیمان اور یدوتون تھے جو بجانے والوں کے لئے تُرہیاں اور جھانجھیں اور خُدا کے گیتوں کے ل۴ے باجے لئے ہوئے تھے اور بنی یدوتوں دربان تھے۔ ۰
۔تواریخ ۱ 16 : 70 (URV)
تب سب لوگ اپنے اپنے گھر گئے اور داؤد لوَٹا کہ اپنے گھررانے کو برکت دے۔

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70

BG:

Opacity:

Color:


Size:


Font: